2nd Terrm Examination
Date: 2023/11/06
2nd Term Examination will start from 17 November 2023 .Date Sheet will be Uploaded Soon.
Summer Pack 🌞 📚
Date: 2023/06/05
*محترم والدین! السلام علیکم۔* مورخہ 5 جون 2023 سے بچوں کو موسمٍ گرما کی چھٹیاں ہو رہی ہیں۔ چوں کہ بچوں کو فرسٹ ٹرم کا سلیبس پڑھنے کے لیے بہت کم وقت ملا ہے ۔ لہٰذا آپ کے بچوں کے لیے مفید سمجھتے ہوٸے *ڈیجیٹل سمر پیک بکس* بہ طور ہوم ورک فراہم کی جا رہی ہیں جن کے فوائد مندرجہ ذیل ہیں۔ 1۔ یہ ورک بکس گھر میں آپ کے بچوں کے لیے بہترین راہنما ہیں۔ 2۔ طلباء میں تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے میں معاون ہیں۔ 3۔ یہ کم خرچ ورک بکس ہیں۔ چوں کہ ان کتابوں میں لکھنے اور پڑھنے کی دونوں سہولیات موجود ہیں۔اس لیے بچوں کو ہوم ورک کے لیے رجسٹر خریدنا نہیں پڑے گا۔ 4۔ یہ ورک بکس طلباکے لیے علمی تحریک، دلچسپی اور مصروفیت پیدا کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں۔ 5۔ ورک بکس کا سرورق اور جلد جاذب نظر اور خوب صورت ہے۔ 6۔ مذکورہ ورک بکس مختلف قسم کی سرگرمیوں پر مشتمل ہیں جنہیں حل کر کے طلبا کی ذہنی استعداد بڑھے گی۔ 7۔ ہر باب کے شروع میں دیے گٸے QR Code کی مدد سےطلباآن لائن یو ٹیوب لیکچرزسے استفادہ کر سکتے ہیں۔ 8۔ چھٹیوں کے بعد طلبا و طالبات کا فرسٹ ٹرم امتحان انہی ورک بکس میں سے لیا جائے گا۔ *9-* بچے اپنے/اپنی کلاس انچارج سے ورک بک رعایتی قیمت (-/300 فی کتاب) پر حاصل کر سکتے ہیں۔
Pre Prep Welcome Party🎉
Date: 2023/06/04
Our school recently hosted a sensational welcome party, for pre prep filled with excitement and camaraderie. Students and staff came together to warmly welcome new members to our school community. The event featured captivating performances, engaging activities, and delectable treats. Laughter echoed through the halls as everyone bonded and shared stories. The welcome party was a resounding success, setting the stage for an incredible year ahead.
    Showing 1-3 of 3 Records
    Show Records Per Page